بہترین کوالٹی اعلی معیار
"آن لائن آرڈر کرنا پاکستان میں بہت بڑا رسک تصور کیا جاتا ہے کیونکہ صارفین اکثر شکائت کرتے ہیں کہ پراڈکٹ کی کوالٹی انتہائی ناقص ہوتی ہے مگر ای لو نے اس تصور کو غلط ثابت کیا ہے میں ان کا چار سال سے ریگولر کسمٹر ہوں۔ تمام اشیا بروقت اور بہترین کوالٹی کی ملتی ہیں اور سب سے بڑھ کر ان کی ریٹرن پالسی بہت موثر ہے۔"
Size Chart